تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُعُوبَت اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُعُوبَت اُٹھانا کے معانیدیکھیے

صُعُوبَت اُٹھانا

su'uubat uThaanaaसु'ऊबत उठाना

محاورہ

مادہ: صُعُوبَت

  • Roman
  • Urdu

صُعُوبَت اُٹھانا کے اردو معانی

  • رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

Urdu meaning of su'uubat uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ranj sahnaa, musiibat jhelnaa, takliif ya saKhtii bardaasht karnaa

English meaning of su'uubat uThaanaa

  • to suffer or undergo trouble or misery

सु'ऊबत उठाना के हिंदी अर्थ

  • रंज सहना, मुसीबत झेलना, तकलीफ़ या सख़्ती बर्दाश्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُعُوبَت اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُعُوبَت اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone