تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوتی" کے متعقلہ نتائج

اَبْریشَم

کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے

دَرَخْتِ اَبْریشَم

سنبل کا درخت، ایک خوشبودار گھاس

اَبْریشْمی

ریشم کا بنا ہوا، ریشمی

اردو، انگلش اور ہندی میں سوتی کے معانیدیکھیے

سوتی

suutiiसूती

اصل: ہندی

وزن : 22

سوتی کے اردو معانی

صفت

  • سُوت کا، سُوت کے دھاگے کا بنا ہوا
  • سوتا کی تانیث (تراکیب میں مُستعمل)
  • سُوت کے تاگے کا چھوٹا سا ٹکڑا جو بچّے شرط بد کر من٘ھ میں رکھتے ہیں اور جب کوئی شرط والا بچّہ کہتا ہے ”سوتا سوتی آوے“ تو وہ فوراً تاگا زبان پر رکھ کر دِکھا دیتے ہیں جو نہیں دِکھا پاتا وہ ہارجاتا ہے
  • (مُرغ بازی) ڈورے کی بنی ہوئی ٹوپی جو مُرغ کی چون٘چ پرچڑھاتے ہیں تاکہ وہ مقررہ وقت کے خلاف دانہ وغیرہ نہ چُگ سکے

اسم، مذکر

  • بیس روپے

شعر

English meaning of suutii

Adjective

  • (of cloth, etc.) made of cotton
  • cotton
  • sleeping

सूती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सूत का बना हुआ; सूत का।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक देवता का नाम
  • सूत के अपत्य, कर्ण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी नदी से निकली हुई कोई छोटी धारा। जैसे-गंगा की सोती। स्त्रिी० = स्वाती (नक्षत्र)। पुं० श्रोत्रिय (ब्राह्मणों की एक जाति)।
  • जनन। प्रसव।
  • जन्म।
  • पानी का छोटा सोता।
  • जल का छोटा सोता
  • नदी या नहर से निकली हुई छोटी धारा।

سوتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone