تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورْداس جَنَم کے نَہیں آندَھر" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورْداس جَنَم کے نَہیں آندَھر کے معانیدیکھیے

سُورْداس جَنَم کے نَہیں آندَھر

suurdaas janam ke nahii.n aa.ndharसूरदास जनम के नहीं आँधर

ضرب المثل

Roman

سُورْداس جَنَم کے نَہیں آندَھر کے اردو معانی

  • سورداس اندھا پیدا نہیں ہوا تھا
  • سب عجیب خلقی نہیں ہوتے کسبی اور حادثاتی بھی ہوتے ہیں
  • فلاں شخص بالکل بیوقوف نہیں اس نے دنیا دیکھی ہے ایسا تاثر ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

Urdu meaning of suurdaas janam ke nahii.n aa.ndhar

Roman

  • suurdaas andhaa paida nahii.n hu.a tha
  • sab ajiib Khalqii nahii.n hote kasbii aur haadisaatii bhii hote hai.n
  • fulaa.n shaKhs bilkul bevaquuf nahii.n is ne duniyaa dekhii hai a.isaa taassur zaahir karne ke li.e kahte hai.n

सूरदास जनम के नहीं आँधर के हिंदी अर्थ

  • सूरदास अंधा पैदा नहीं हुआ था
  • सब विचित्र-जनित नहीं होते कमाये हुए और आकस्मिक भी होते हैं
  • अमुक व्यक्ति बिल्कुल मूर्ख नहीं उसने दुनिया देखी है ऐसा भाव प्रकट करने के लिये कहते हैं

    विशेष हिन्दी के प्रसिद्ध कवि और भक्त सूरदास अकबर के समय में हुए हैं। कहा जाता है कि किसी स्त्री के रूप पर मोहित हो जाने के कारण उन्होंने अपने नेत्र फोड़ लिए थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورْداس جَنَم کے نَہیں آندَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورْداس جَنَم کے نَہیں آندَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone