تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت پَذِیر" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت پَذِیر کے معانیدیکھیے

صُورَت پَذِیر

suurat-paziirसूरत-पज़ीर

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

صُورَت پَذِیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر

  • عمل میں لایا ہوا، صورت قبول کرنے والا، شکل اختیار کرنے والا، مجسم ہونے والا

شعر

Urdu meaning of suurat-paziir

  • Roman
  • Urdu

  • amal me.n laayaa hu.a, suurat qabuul karne vaala, shakl iKhatiyaar karne vaala, mujassam hone vaala

English meaning of suurat-paziir

Persian, Arabic - Adjective, Masculine

  • forming process, shaped

सूरत-पज़ीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • चित्रित, तस्वीर खिचा हुआ, कार्य में लाया हुआ, शक्ल इख़तियार करने वाला, मुजस्सम होने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت پَذِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت پَذِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone