اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت حَرام کے معانیدیکھیے
صُورَت حَرام کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو چیز ظاہر میں اچھی اور باطن میں خراب ہو، جو چیز دیکھنے میں خوش نما لیکن ذائقے میں قابل نفرت ہو
- جو دوسروں کو اپنے حسن سے مصیبت میں ڈالتا ہو، جو شکل و صورت سے اچھا لیکن مادیت کی نظر سے عاری ہو
- حسن اور خوبصورتی سے فریب دینے والا، جس کی صورت سے دھوکہ ہو، دھوکے کی ٹٹی
- جو بالکل نکما ہو، اور کوئی کام وغیرہ نہ کرے، بے گار
- بیر یا اندرائن کا پھل
شعر
جسے بزار سے دلوا کے لائے ہو ٹافی
میں جانتی ہوں وہ صورت حرام کس کا تھا
کالی بلا ہے کوئی نہیں ہے شب فراق
صورت حرام رکھتی ہے ایک مادہ خوک سی
خوبرو وہ ہے جس کی خو اچھی
شمع صورت حرام ہوتی ہے
English meaning of suurat-haraam
सूरत-हराम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो ऊपर से अच्छा तथा भीतर से बुरा हो
- जो अपने सौंदर्य से दूसरों को मुसीबत में डालता हो, जो शक्ल-सूरत से अच्छा, परन्तु तात्त्विक दृष्टि से निस्सार हो
- सौंदर्य से धोखा देने वाला, जिसकी सूरत से धोखा हो, धोके की टट्टी
- जो बिलकुल निकम्मा हो, कोई काम आदि न करे
- बेर या इंद्रायन का फल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُورَت حَرام)
صُورَت حَرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔