تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُورَت گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت گَری کے معانیدیکھیے
صُورَت گَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- صورت گر کا کام یا پیشہ، نقاشی، مصوّری، مجسّمہ سازی
شعر
ریت پر صورت گری کرتی ہے کیا باد جنوب
کوئی دم میں موجۂ باد شمال آ جائے گا
ترے خیال کی صورت گری کا شوق لیے
میں خواب ہو تو گیا ہوں اب اور کیا ہو جاؤں
ہم اپنے لفظوں میں صورت گری کے ماہر ہیں
کسی بھی ذہن میں منظر اتار سکتے ہیں
सूरत-गरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूरत बनाना, तस्वीर बनाना, चित्रकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُورَت گَری)
صُورَت گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔