تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت بَنانا" کے متعقلہ نتائج

کامْران

جو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہو، کامیاب، خوش نصیب، خوش قسمت

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت بَنانا کے معانیدیکھیے

صُورَت بَنانا

suurat banaanaaसूरत बनाना

محاورہ

مادہ: صُورَت

  • Roman
  • Urdu

صُورَت بَنانا کے اردو معانی

  • تصویر بنانا
  • غمگین صورت بنانا، ماتمی وضع بنا لینا
  • منھ بنانا، غصے یا نفرت کا اظہار کرنا
  • روپ دھارنا
  • خاکہ بنانا
  • بری وضع بنانا

Urdu meaning of suurat banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasviir banaanaa
  • Gamgii.n suurat banaanaa, maatamii vazaa banaa lenaa
  • mu.nh banaanaa, Gusse ya nafrat ka izhaar karnaa
  • ruup dhaarNaa
  • Khaakaa banaanaa
  • barii vazaa banaanaa

English meaning of suurat banaanaa

  • give shape to, form, personate, feign

सूरत बनाना के हिंदी अर्थ

  • चित्र बनाना
  • दुखी चेहरा बनाना, मातमी रूप बना लेना
  • मुँह बनाना, क्रोध या घृणा प्रकट करना
  • रूप धारणा
  • ख़ाका बनाना, कच्चा नक़्शा तैयार करना
  • बुरा स्वरूप बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کامْران

جو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہو، کامیاب، خوش نصیب، خوش قسمت

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone