تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُورَت آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت آشْنا کے معانیدیکھیے
صُورَت آشْنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- واقف ، وہ جو کسی کو صرف چہرے سے جانتا ہو
- جس سے معمولی جان پہچان ہو ، دُور کی صاحب سلامت کا واقف کار ، جانا پہچانا.
شعر
چل بسے وہ دن کہ یاروں سے بھری تھی انجمن
ہائے افسوس آج صورت آشنا ملتا نہیں
سو کس سے کیجیئے ذکر نزاکت خد و خال
کوئی ملا ہی نہیں صورت آشنا اس کا
میں تیرا دوست ہوں تو مجھ سے اس طرح تو نہ مل
برت یہ رسم کسی صورت آشنا کے لیے
English meaning of suurat-aashnaa
Persian, Arabic - Adjective
- familiar, one who knows someone by face
- knowing (one) by sight, a slight acquaintance, an acquaintance
सूरत-आश्ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिससे थोड़ी-सी जान-पहचान हो, परिचित, जाना-पहचाना
- परिचित, जो केवल सूरत पहचानता हो और कोई बात (नाम आदि) न जानता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُورَت آشْنا)
صُورَت آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔