تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورَج" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِراف

ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا

اِعْتِرافِ فَنْ

اِعْتِرافِ اَوج

اِعْتِراف لانا

اعتراف (رک) کرنا.

اِعْتِرافِ عِشْق

اِعْتِرافِ بَدَن

اِعْتِرافِ جَفا

اِعْتِرافِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِعْتِرافِ مُحَبَّتْ

اِعْتِرافِ جُنُوں

اِعْتِرافِ شَوق

اِعْتِرافِ اِحْساں

اِعْتِرافِ شِکَسْت

شکست کا اعتراف کرنا، ہار ماننا، اپنی ہار قبول کرنا

اِعْتِرافِ ہَزِیمَت

اِعْترافِ جُرْم کرنا

جرم کو قبول کرنا

اِعْتِرافِ عَہْدِ وَفا

اِعْتِرافِ جُرْمِ اُلْفَت

اِعْتِرافِ شِکَسْت خُودی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورَج کے معانیدیکھیے

سُورَج

suurajसूरज

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اجرام فلکی

سُورَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظام شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر
  • دھوپ
  • چاندی سونے ایک زیور کا نام جو شعاعوں کے جُھرمٹ میں نِکلتے ہوئے سورج سے مُشابہ ہوتا ہے، ماتھے پر پہنا جاتا ہے

شعر

English meaning of suuraj

Noun, Masculine

  • sun

सूरज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ग्रह जो ग्रह मंडल का केंद्र कहलाता है (विशेषकर) सौर मंडल का केंद्र, जिसके चारों ओर पृथ्वी और अन्य ग्रह घूमते हैं, स्वयं गर्म और चमकीला है और सभी रासायनिक ऊर्जा का स्रोत है जो इन ग्रहों पर प्रकाश एवं ऊर्जा के रूप में पहुँचती हैं, सूर्य, शम्स, मेह्र
  • धूप
  • चाँदी सोने के एक आभुषण का नाम जो किरणों के झुरमुट में निकलते हुए सूर्य से समान होता है, माथे पर पहना जाता है

سُورَج کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone