تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری" کے متعقلہ نتائج

مَاہتاب

چاند، قمر، بدر، ہلال

ماہتاب رُو

چاند سے چہرے والا ، چاند کی طرح خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب.

ماہْتابی

ایک قسم کا تربوز، چکوترا

ماہْتاب مَہْتاب

۔(ف)۔مذکر۔۱۔چاندنی۔چاند کی روشنی۔۲۔چاند۔قمر۔؎ ۔۳۔گنجفہ کاوزیر۔؎ ۔۴۔(اردو) مونث ایک قسم کی آتشبازی ۔

ماہْتابی مَہْتابی

۔(ف)۔معنی ۴۔۵۔۶میں) مونث ۔ایک قسم کا تربوز۔۲۔چکوترہ ۔۳۔(ف) ایک قسم کا کپڑا جس پر سنہری یاروپہلی شکلیں منقوش ہوتی ہیں۔۴۔(ف)ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے۔۵۔عمارت کو چک جو سیر مہتاب کے واسطے لب حوض بنای جائے۔؎

ماہتاب ہونا

چاند سا خوبصورت ہونا ، حسین ہونا.

ماہْتاب دینا

توپ کے فتیلے میں آگ دینا.

اَنْگارَۂ ماہْتاب

چمکتا چاند، دہکتی چاندنی

تَسْخِیرِ ماہْتاب

چاند کو مسخر کرنا ، چاند پر تصرف حاصل کرنا ، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا .

رَشْکِ ماہْتاب

چاند کا جلنا، کسی کے حسن سے چاند کا جلنا، چاند سے زیادہ حسین

شَب ماہْتاب

چاندی رات

چَندے آفتاب چَندے ماہتاب

بہت خوبصورت، بے حد حسین

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری کے معانیدیکھیے

سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری

suuraj ne bhaan ubhaarii, ren ghar ko sidhaariiसूरज ने भान उभारी, रेन घर को सिधारी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری کے اردو معانی

  • سُورج نِکلا اور رات غائب ہوئی ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی کوئی ہستی نہیں ، زبردست کے سامنے کمزور کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔

Urdu meaning of suuraj ne bhaan ubhaarii, ren ghar ko sidhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • suu.oraj nikla aur raat Gaayab hu.ii, ba.Do.n ke saamne chhoTo.n kii ko.ii hastii nahii.n, zabardast ke saamne kamzor kii ko.ii haisiyat nahii.n hotii

सूरज ने भान उभारी, रेन घर को सिधारी के हिंदी अर्थ

  • सूओरज निकला और रात ग़ायब हुई, बड़ों के सामने छोटों की कोई हस्ती नहीं, ज़बरदस्त के सामने कमज़ोर की कोई हैसियत नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَاہتاب

چاند، قمر، بدر، ہلال

ماہتاب رُو

چاند سے چہرے والا ، چاند کی طرح خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب.

ماہْتابی

ایک قسم کا تربوز، چکوترا

ماہْتاب مَہْتاب

۔(ف)۔مذکر۔۱۔چاندنی۔چاند کی روشنی۔۲۔چاند۔قمر۔؎ ۔۳۔گنجفہ کاوزیر۔؎ ۔۴۔(اردو) مونث ایک قسم کی آتشبازی ۔

ماہْتابی مَہْتابی

۔(ف)۔معنی ۴۔۵۔۶میں) مونث ۔ایک قسم کا تربوز۔۲۔چکوترہ ۔۳۔(ف) ایک قسم کا کپڑا جس پر سنہری یاروپہلی شکلیں منقوش ہوتی ہیں۔۴۔(ف)ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے۔۵۔عمارت کو چک جو سیر مہتاب کے واسطے لب حوض بنای جائے۔؎

ماہتاب ہونا

چاند سا خوبصورت ہونا ، حسین ہونا.

ماہْتاب دینا

توپ کے فتیلے میں آگ دینا.

اَنْگارَۂ ماہْتاب

چمکتا چاند، دہکتی چاندنی

تَسْخِیرِ ماہْتاب

چاند کو مسخر کرنا ، چاند پر تصرف حاصل کرنا ، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا .

رَشْکِ ماہْتاب

چاند کا جلنا، کسی کے حسن سے چاند کا جلنا، چاند سے زیادہ حسین

شَب ماہْتاب

چاندی رات

چَندے آفتاب چَندے ماہتاب

بہت خوبصورت، بے حد حسین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone