تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوقیانَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوقیانَہ کے معانیدیکھیے

سُوقیانَہ

suuqiyaanaसूक़ियाना

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: سَوَقَ

سُوقیانَہ کے اردو معانی

صفت

  • سُوقی سے منسوب، بازاری، بازاریوں کا سا، عامیانہ، عوام کا

شعر

English meaning of suuqiyaana

Adjective

  • vulgar (language, etc.)

सूक़ियाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाज़ारू, बाजारी, लोफ़रों जैसा ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوقیانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوقیانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone