تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُولی پَر رات کَٹ٘نا" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُولی پَر رات کَٹ٘نا کے معانیدیکھیے

سُولی پَر رات کَٹ٘نا

suulii par raat kaTnaaसूली पर रात कटना

محاورہ

Roman

سُولی پَر رات کَٹ٘نا کے اردو معانی

  • رات نہایت مُصیبت میں گزرنا ، رات انتہائی بے چینی میں تڑپ تڑپ کر بسر ہوتا .

Urdu meaning of suulii par raat kaTnaa

Roman

  • raat nihaayat musiibat me.n guzarnaa, raat intihaa.ii bechainii me.n ta.Dap ta.Dap kar basar hotaa

सूली पर रात कटना के हिंदी अर्थ

  • रात बहुत मुसीबत में बीतना, रात बहुत बेचैनी में तड़प तड़प कर काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُولی پَر رات کَٹ٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُولی پَر رات کَٹ٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone