تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں کے معانیدیکھیے

سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں

suulii par kii rotii khaate hai.nसूली पर की रोटी खाते हैं

ضرب المثل

سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں کے اردو معانی

  • ان کی کمائی بڑے خطرناک طریقوں سے ہوتی ہے

सूली पर की रोटी खाते हैं के हिंदी अर्थ

  • उनकी कमाई बड़े ख़तरनाक तरीक़ों से होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone