تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُولی مِل٘نا" کے متعقلہ نتائج

دامَن گِیر

دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)

شَرْم دامَن گِیر ہونا

شرم آنا ، ندامت محسوس ہونا ، پشیمانی کا احساس ہونا .

قَضا دامَن گِیر ہونا

موت آنا ، موت کا پیچھے پڑنا .

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

دامن گِیر ہونا

درپے ہونا، پیچھے پڑنا، مُدَّعی بننا، داد خواہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُولی مِل٘نا کے معانیدیکھیے

سُولی مِل٘نا

suulii milnaaसूली मिलना

محاورہ

Roman

سُولی مِل٘نا کے اردو معانی

  • پھان٘سی کی سزا ملنا ، سزائی موت دی جانا ، مار ڈالا جانا ، کمالِ ایذا ہونا .

Urdu meaning of suulii milnaa

  • phaansii kii sazaa milnaa, sazaa.ii maut dii jaana, maar Daala jaana, kamaal-e-i.izaa honaa

सूली मिलना के हिंदी अर्थ

  • फांसी की सज़ा मिलना, सज़ाई मौत दी जाना, मार डाला जाना, कमाल-ए-ईज़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دامَن گِیر

دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)

شَرْم دامَن گِیر ہونا

شرم آنا ، ندامت محسوس ہونا ، پشیمانی کا احساس ہونا .

قَضا دامَن گِیر ہونا

موت آنا ، موت کا پیچھے پڑنا .

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

دامن گِیر ہونا

درپے ہونا، پیچھے پڑنا، مُدَّعی بننا، داد خواہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُولی مِل٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُولی مِل٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone