تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُولی کَھڑی کَر٘نا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُولی کَھڑی کَر٘نا کے معانیدیکھیے

سُولی کَھڑی کَر٘نا

suulii kha.Dii karnaaसूली खड़ी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُولی کَھڑی کَر٘نا کے اردو معانی

  • پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

Urdu meaning of suulii kha.Dii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phaansii dene ka saamaan muhayyaa karnaa, maut kii sazaa dene ke asbaab muhayyaa karnaa, suu.olii gaa.Dnaa, suu.olii dene kii taiyyaarii karnaa

सूली खड़ी करना के हिंदी अर्थ

  • फाँसी देने का सामान मुहैया करना, मौत की सज़ा देने के कारण मुहैया करना, सूली गाड़ना, सूली देने की तैयारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُولی کَھڑی کَر٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُولی کَھڑی کَر٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone