تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق" کے متعقلہ نتائج

اِجْرا

(ابتداءً، یا تعطل کے بعد، کسی کام کی) صورت پذیری، عمل میں لانا، جاری کرنا یا ہونا

اِجْراس

ہلکی آواز پیدا کرنا، پرندے کا اڑنے میں یا چونچ سے کھانے میں آواز پیدا کرنا

اِجْرائے کار

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

اِذْرا

آنسو بہانا، رلانا، بونا، سوار کو گرا دینا، ہوا کا مٹی اڑانا

اِزْرا

الزام لگانا، شکایت کرنا

اِجْران

زمین جو ہل چلا کر سستانے کے لیے چھوڑ دی جائے اور اس میں کاشت نہ کی جائے

اِضراع

اِجْرائی

جاری ، نافذ ، شایع یا مشتہر کیا ہوا .

اِجرا کَرنا

اِزْرار

کپڑے پر بٹن لگانا

اِضْرار

نقصان رسانی، ضرر پہنچانا

اِضْراب

(لفظاً) حکم نہ ماننا، حکم عدولی کرنا، منہ پھیر لینا، منہ موڑنا، روگردانی

اِزْراف

جلدی جانا، دھکیلنا، آگے کرنا

بَاِجْراء

(قانون) (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل).

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

نِظامِ اِجرا

(کتب خانہ) لائبریری سے کتاب وغیرہ جاری کرنے اور واپس وصول کرنے کا طریقہ ۔

خَطِّ اِجْرا

پنشن یا جاگیر کا حُکم

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق کے معانیدیکھیے

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

suujhe nahiin aur Gulel kaa shauqसूझे नहीं और ग़ुलेल का शौक़

ضرب المثل

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق کے اردو معانی

  • جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

सूझे नहीं और ग़ुलेल का शौक़ के हिंदी अर्थ

  • जिसके विचार अपनी हैसियत से बढ़ कर हों उसके संबंध में कहते हैं, शौक़ या दावा उस बात का जिसकी सामर्थ्य नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone