تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوہانِ رُوح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوہانِ رُوح کے معانیدیکھیے
سوہانِ رُوح کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- اذیّت ناک، دردناک ، وحشت ناک، پریشان کُن، شدید تکلیف، اِنتہائی تکلیف دہ
شعر
لمحہ لمحہ ہے کسی کا بے ترے سوہان روح
لمحے لمحے سے کوئی بیزار ہے تیرے بغیر
آشیانے میں قفس کا ذکر تھا سوہان روح
اب قفس میں ہو رہا ہے دل کے ارمانوں کا خوں
افسوس اس سماں میں بھی اکبرؔ اداس ہے
سوہان روح ہجر ہے اک گل عذار کا
English meaning of suuhaan-e-ruuh
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- something troublesome or vexatious, agonizing (thing or matter)
सूहान-ए-रूह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आत्मा का दुख पहुँचाने वाला, मन को कष्ट देने वाली कोई चीज़
- रूह के लिए रेती के समान अर्थात कष्टदायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوہانِ رُوح)
سوہانِ رُوح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔