تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُود فَراموش" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُود فَراموش کے معانیدیکھیے

سُود فَراموش

suud-faraamoshसूद-फ़रामोश

اصل: فارسی

وزن : 211221

سُود فَراموش کے اردو معانی

صفت

  • نفع کو بھلا دینے والا، فائدے کو نظرانداز کرنے والا

English meaning of suud-faraamosh

Adjective

  • forgetter of interest, one who ignores one's own profit

सूद-फ़रामोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नफ़ा को भुला देने वाला, फ़ायदे को नज़रअंदाज करने वाला

سُود فَراموش کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُود فَراموش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُود فَراموش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone