تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُوءِ ظَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُوءِ ظَن کے معانیدیکھیے
سُوءِ ظَن کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- بدگُمانی، بدظنی
- خیالِ بد، خیالِ بے جا
- شک و شبہ، کسی کی قابلیت ، رویہ یا کردار کے بارے میں شک کرنا
شعر
بے یقینی سوئے ظن ایمان ناقص کی دلیل
فکر راحت خطرۂ غم کے سوا کچھ بھی نہیں
اس درجہ سوئے ظن ہے ہر بات دل شکن ہے
لائے کہاں سے ہر دن اک دل نیا بہ دلگیر
سوئے ظن تھا جس کے منہ پر نطق کا اطلاق بھی
گفتگو سے اس کی حیراں خود لب تقریر ہے
English meaning of suu-e-zan
Noun, Masculine, Feminine
- mistrust or suspicion, doubt about someone's ability or attitude or character
- suspicion, doubt
- Unwanted suspicion.
सू-ए-ज़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- संदेह और शक, कुधारणा, किसी की क्षमता या दृष्टिकोण या चरित्र के बारे में संदेह, किसी की ओर से बुरा ख़याल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُوءِ ظَن)
سُوءِ ظَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔