تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوءِ ہَضْم" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوءِ ہَضْم کے معانیدیکھیے

سُوءِ ہَضْم

suu-e-hazmसू-ए-हज़्म

اصل: عربی

وزن : 2221

Roman

سُوءِ ہَضْم کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ہاضمے کی خرابی، بدہضمی، معدہ کی گرانی یا خرابی
  • (طِب) غذا کا بخوبی ہضم نہ ہونا، کسی سبب سے نظامِ ہضم کا متاثر ہو جانا

Urdu meaning of suu-e-hazm

  • haazime kii Kharaabii, badahazmii, maada kii giraanii ya Kharaabii
  • (tab) Gizaa ka baKhuubii hazam na honaa, kisii sabab se nizaam-e-hazam ka mutaassir ho jaana

English meaning of suu-e-hazm

Noun, Masculine, Feminine

  • indigestion

सू-ए-हज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • हाज़िमे की खराबी, अपच, अजीर्ण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوءِ ہَضْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوءِ ہَضْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone