تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوءِ اَدَبی" کے متعقلہ نتائج

اَدَبی

ادب سے متعلق

اَدَبِیَّہ

’ادبی‘ جس کی یہ تانیث ہے (جمع یا مونث موصوف کے ساتھ مستعمل)

اَدَبِیَّت

ادب کا حسن، شان، خصوصیت یا اہمیت، نیزادبی ذوق

اَدَبِیّات

اقسام نظم و نثر، لٹریچر

ہُدبی

ہدبہ (رک) سے متعلق ؛ ہدبے والا ، روئیں دار ۔

ہُدْبی خَلِیَّہ

روئیں دار خلیہ

ہُدبی بَستَہ

آبی جانوروں کے روئیں کا گٹھا ۔

غَیر اَدَبی

ادب کے خلاف، ذوقِ ادبی کے برعکس

نِیم اَدَبی

جو مکمل طور پر ادبی نہ ہو ، کسی حد تک ادبی ۔

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

سُوءِ اَدَبی

گُستاخی، آداب کے خِلاف کام

حَوادِثِ اَدَبی

حوادث ادبی سے مراد وہ عقلی احکام ہیں جو حوادث مادی کے بالا جمال مطالعہ کرنے سے صادر ہوتے ہیں ، افعال نفسی

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوءِ اَدَبی کے معانیدیکھیے

سُوءِ اَدَبی

suu-e-adabiiसू-ए-अदबी

اصل: عربی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

سُوءِ اَدَبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گُستاخی، آداب کے خِلاف کام

صفت

  • خلاف ادب، بے ادبی، بدلحاظی

Urdu meaning of suu-e-adabii

  • Roman
  • Urdu

  • gustaaKhii, aadaab ke khilaaph kaam
  • Khilaaf adab, beadbii, badalihaazii

English meaning of suu-e-adabii

Noun, Feminine

  • to disrespect

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدَبی

ادب سے متعلق

اَدَبِیَّہ

’ادبی‘ جس کی یہ تانیث ہے (جمع یا مونث موصوف کے ساتھ مستعمل)

اَدَبِیَّت

ادب کا حسن، شان، خصوصیت یا اہمیت، نیزادبی ذوق

اَدَبِیّات

اقسام نظم و نثر، لٹریچر

ہُدبی

ہدبہ (رک) سے متعلق ؛ ہدبے والا ، روئیں دار ۔

ہُدْبی خَلِیَّہ

روئیں دار خلیہ

ہُدبی بَستَہ

آبی جانوروں کے روئیں کا گٹھا ۔

غَیر اَدَبی

ادب کے خلاف، ذوقِ ادبی کے برعکس

نِیم اَدَبی

جو مکمل طور پر ادبی نہ ہو ، کسی حد تک ادبی ۔

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

سُوءِ اَدَبی

گُستاخی، آداب کے خِلاف کام

حَوادِثِ اَدَبی

حوادث ادبی سے مراد وہ عقلی احکام ہیں جو حوادث مادی کے بالا جمال مطالعہ کرنے سے صادر ہوتے ہیں ، افعال نفسی

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوءِ اَدَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوءِ اَدَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone