تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُو بَہ سُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُو بَہ سُو کے معانیدیکھیے
سُو بَہ سُو کے اردو معانی
صفت
- چاروں طرف، ہر طرف، ہر سمت، جگہ جگہ، سمت سمت
شعر
ہر دم ترے فراق میں پھرتا ہوں سو بہ سو
لاکھوں بلائیں آتی ہیں عاجزؔ کی جان پر
ترا تذکرہ سو بہ سو کیوں کریں ہم
محبت کو بے آبرو کیوں کریں ہم
تجھ کو سوچوں میں سو بہ سو ہو کر
میں تو بس رہ گئی ہوں تو ہو کر
English meaning of suu-ba-suu
Adjective
- in all directions, all round, on every side, side by side, place to place, here and there
सू-ब-सू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चारों ओर, हर तरफ़, हर ओर, जगह-जगह, ठौर-ठौर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُو بَہ سُو)
سُو بَہ سُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔