تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُستی" کے متعقلہ نتائج

جاں فِشانی

کڑی محنت، کمال کوشش، محنت، کوشش، اضطراب، بے چینی، جاں نثاری

اردو، انگلش اور ہندی میں سُستی کے معانیدیکھیے

سُستی

sustiiसुस्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُستی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراستی، کاہلی، ڈھیلا پن
  • کمزوری، بھول، ابہام
  • نامردی، کم شہوتی، ماند ہونا، مندا پن (بازار یا منڈی کا)

شعر

Urdu meaning of sustii

  • Roman
  • Urdu

  • naaraastii, kaahilii, Dhiilaapan
  • kamzorii, bhuul, ibhaam
  • naamardii, kam shahvatii, maanad honaa, mandaa pan (baazaar ya manDii ka)

English meaning of sustii

Noun, Feminine

  • laziness, slowness, dullness, tardiness, idleness
  • heaviness, languor, dulness, inactivity, depression (of a market), relaxation, feebleness
  • inaction, sluggishness, indolence, dilatoriness, negligence, remissness

सुस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = सुस्ती
  • सुस्त होने का भाव
  • आलस्य, चिंता, रोग आदि के कारण उत्पन्न होनेवाली वह अवस्था जिसमें शरीर कुछ-कुछ शिथिल होता है तथा मन में कुछ करने के प्रति अरुचि होती है।
  • शिथिलता; ढिलाई
  • सुस्त होने की अवस्था या भाव। शिथिल ता।
  • आलस्य
  • आलस्य, काहिली, शिथिलता, ढीलापन, कामशक्ति की मंदता, फुर्ती न होना, अस्फूर्ति, दीर्घसूत्रता, काम धीरे-धीरे करना।
  • कमज़ोरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاں فِشانی

کڑی محنت، کمال کوشش، محنت، کوشش، اضطراب، بے چینی، جاں نثاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُستی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُستی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone