تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْت" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْت کے معانیدیکھیے

سُسْت

sustसुस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

سُسْت کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • ناتواں، کمزور
  • ناپائیدار، ڈھیلا
  • بے معنی، بے محل
  • کام میں لیت و لعل کرنے والا، کاہل، احدی، بے عمل
  • اُداس، آزردہ، ملول، دل گیر
  • ماندہ، نڈھال، مضمحل (کسی مرض یا تکان وغیرہ کی بِنا پر)
  • جس کی حرکت بہت دھیمی ہو، بطی الحرکت
  • مندا، معمول سے کم
  • جس کا ذہن یا عقل وغیرہ کمزور ہو، کم سمجھنے والا
  • کم شہوت، ضعیف الباہ
  • نا ملائم، نامناسب، نازیبا (بات وغیرہ)

شعر

English meaning of sust

Adjective, Suffix

  • feeble, weak
  • dejected, downcast
  • indolent, slothful, idle, lazy, dilatory, tardy, negligent, remiss
  • indisposed, heavy, languid
  • slack, loose
  • unbraced, relaxed, lax
  • sluggish, inactive, slow, dull, depressed (as a market)

सुस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • अपने स्थान से गिरा हुआ। च्युत।
  • शिथिल। ढीला। उदां०-तान, सरिता वह स्रस्त अरोर। निराला।
  • अशक्त, कमज़ोर, मंद, धीमा, शिथिल, ढीला, खिन्न, मलिन, आलसी, उदास, हर काम में देर लगाने वाला, हल्के चलने वाला, मंदगति
  • जिसकी गति अपेक्षाकृत मंद हो; धीमा
  • ढीला
  • कमज़ोर
  • जो अच्छी तरह काम न कर सके; आलसी
  • मंदबुद्धि
  • जिसमें उत्साह या प्रसन्नता की कमी हो; उदास
  • उतरा हुआ
  • अन्यमनस्क; अनमना।

سُسْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone