تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُست پَیماں" کے متعقلہ نتائج

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

بَلوانڈ

کم عمر بیوہ

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

جوڑی بَلوان ہے

دو مل کر طاقتور ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُست پَیماں کے معانیدیکھیے

سُست پَیماں

sust-paimaa.nसुस्त-पैमाँ

اصل: فارسی

وزن : 2122

سُست پَیماں کے اردو معانی

صفت

  • وعدہ کا کچا، وعدہ خلافی کرنے والا، وعدہ کر کے دھیان نہ دینے والا

شعر

English meaning of sust-paimaa.n

Adjective

  • slow in fulfilling engagements

सुस्त-पैमाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वादे का कच्चा, वादा करके न निबाहनेवाला, मंदप्रतिज्ञ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُست پَیماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُست پَیماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone