تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْت پَیمان" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْت پَیمان کے معانیدیکھیے

سُسْت پَیمان

sust-paimaanसुस्त-पैमान

اصل: فارسی

وزن : 21221

سُسْت پَیمان کے اردو معانی

صفت

  • وعدے کا کچّا، عہد شکن، بد عہد

شعر

English meaning of sust-paimaan

Adjective

  • slow in fulfilling one's promises or engagements, capricious, promise broker

सुस्त-पैमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिज्ञा का कच्चा, प्रतिज्ञा तोड़ने वाला, प्रतिज्ञा का मान रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْت پَیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْت پَیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone