تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُسْت گامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْت گامی کے معانیدیکھیے
سُسْت گامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دِھیما پن، آہستگی، آہستہ خرامی
شعر
سست گامی سے نہیں طبع رواں کو نسبت
جادۂ شوق پہ آئے تو ہوا ہو جائے
نہ کھو دے سست گامی ہم کو بازی گاہ ہستی میں
نہ گرد کارواں رہ جائے بن کر کارواں اپنا
سست گامی لے کے منزل تک چلی آئی مجھے
تیز رو احباب حیراں ہیں مری رفتار پر
English meaning of sust-gaamii
Noun, Feminine
- lazy walk
सुस्त-गामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धीमापन, आहिस्तगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُسْت گامی)
سُسْت گامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔