تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار" کے متعقلہ نتائج

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

پیش پا اُفْتادَہ

بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ

کمزور یا عاجز سے کوئی جنگ نہیں کرتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار کے معانیدیکھیے

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

susraar sukh kii saar , jo rahe dinaa do chaarसुसरार सुख की सार , जो रहे दिना दो चार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار کے اردو معانی

  • سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

Urdu meaning of susraar sukh kii saar , jo rahe dinaa do chaar

  • Roman
  • Urdu

  • susraal me.n bahut aaraam aur mazaa hotaa hai agar do chaar din rahe.n yaanii tho.De dino.n ke mehmaan kii Khaatir tavaazo bahut hotii hai is li.e mehmaan ko zyaadaa din nahii.n rahnaa chaahii.e

सुसरार सुख की सार , जो रहे दिना दो चार के हिंदी अर्थ

  • सुसराल में बहुत आराम और मज़ा होता है अगर दो चार दिन रहें यानी थोड़े दिनों के मेहमान की ख़ातिर तवाज़ो बहुत होती है इस लिए मेहमान को ज़्यादा दिन नहीं रहना चाहीए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

پیش پا اُفْتادَہ

بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ

کمزور یا عاجز سے کوئی جنگ نہیں کرتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone