تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُرُور اَفْزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُرُور اَفْزا کے معانیدیکھیے
سُرُور اَفْزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- راحت افزا، خُوشی بڑھانے والا، نِشاط آور
شعر
قرب کے تصور سے دوستی بنا ڈالیں
رات سا سرور افزا دن کو بھی بنا ڈالیں
سرور افزا ہوئی آخر شراب آہستہ آہستہ
ہوا وہ بزم مے میں بے حجاب آہستہ آہستہ
نغمگی انکار کی بھی ہے سرور افزا مگر
اب کہاں ہے لن ترانی حسن کامل کا جواب
English meaning of suruur-afzaa
Persian, Arabic - Adjective
- heightening of exhilaration, pleasure
सुरूर-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आनंद बढ़ानेवाला, हर्षवर्धक, ख़ुशी बढ़ाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُرُور اَفْزا)
سُرُور اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔