تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُرُور آگِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُرُور آگِیں کے معانیدیکھیے
وزن : 12122
دیکھیے: سُرُور اَفْزا
سُرُور آگِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- راحت افزا، خُوشی بڑھانے والا، نِشاط آور
شعر
ہجر کی شب اور یادوں کی سرور آگیں پھوار
کچھ تو دل کی بے قراری کو قرار آیا بھی ہے
تیری موجودگی سرور آگیں
تیری فرقت عذاب کی سی ہے
English meaning of suruur-aagii.n
Persian, Arabic - Adjective
- heightening of exhilaration, pleasure
सुरूर-आगीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आनंद बढ़ानेवाला, हर्षवर्धक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُرُور آگِیں)
سُرُور آگِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔