تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْمے دانی" کے متعقلہ نتائج

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمے دانی کے معانیدیکھیے

سُرْمے دانی

surme-daaniiसुर्मे-दानी

اصل: فارسی

وزن : 2222

Roman

سُرْمے دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی یا دھات کا بنا ہوا ڈبہ یس شیشی جس میں سرمہ رکھا جاتا ہے

Urdu meaning of surme-daanii

Roman

  • lakk.Dii ya dhaat ka banaa hu.a Dibbaa yas shiishii jis me.n surma rakhaa jaataa hai

English meaning of surme-daanii

Noun, Feminine

  • a kind of small box or micro bottle to keep collyrium or surma
  • small container for kohl

सुर्मे-दानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी या धातु का शीशीनुमा पात्र जिसमें आँखों में लगाने का सुरमा रखा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْمے دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْمے دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone