تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُرْخ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخ رُو کے معانیدیکھیے
سُرْخ رُو کے اردو معانی
صفت
- فتح مند، کامیاب، کامران
- عِزَّت و آبرو والا، بامراد، کامیاب
- خوش و خُرّم
- محترم و معزز
- (وعدے یا ذِمّہ داری سے) عِزَّت کے ساتھ فرض سے سبکدوش یا بری الذمہ
- جس کا چہرہ خاص کر ہون٘ٹ کسی سبب سے لال ہوں
شعر
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے
سب قتل ہو کے تیرے مقابل سے آئے ہیں
ہم لوگ سرخ رو ہیں کہ منزل سے آئے ہیں
مجھ کو اتنا بھی نہیں ہے سرخ رو ہونے کا شوق
بے سبب تازہ لہو کی فصل بو سکتا نہیں
English meaning of surKHruu
Adjective
- honoured
- exonerated, unashamed
- successful
- triumphant,
सुर्ख़रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रतिष्ठित, सम्मानित, सम्मान प्राप्त करने वाला, इज्जत किया गया,
- लाली से युक्त, तेजस्वी, कांतिवान
- प्रसिद्ध
- कृतकार्य, सफल, सफ़ल, कामयाब
سُرْخ رُو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُرْخ رُو)
سُرْخ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔