تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخاب کا پَر لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

پَرِ سُرْخاب

سرخاب کا پر ؛ نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت ، امتیازی وصف

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخاب کا پَر لَگْنا کے معانیدیکھیے

سُرْخاب کا پَر لَگْنا

surKHaab kaa par lagnaaसुर्ख़ाब का पर लगना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُرْخاب کا پَر لَگْنا کے اردو معانی

 

  • کوئی نادر یا انوکھی بات ہونا، کوئی خاص جوہر یا قابل ترجیح وصف ہونا (عمموماً طنز کےموقع پر مستعمل)

Urdu meaning of surKHaab kaa par lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii naadir ya anokhii baat honaa, ko.ii Khaas jauhar ya kaabil-e-tarjiih vasf honaa (ammoman tanz ke mauqaa par mustaamal

English meaning of surKHaab kaa par lagnaa

 

  • win a distinction, do something wonderful or unequalled, have a feather in one's cap

सुर्ख़ाब का पर लगना के हिंदी अर्थ

 

  • कोई अनोखी बात होना, कोई विशेष कौशल या गुण की विशेषता होना (प्रायः व्यंग के अवसर पर उपयोगित)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

پَرِ سُرْخاب

سرخاب کا پر ؛ نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت ، امتیازی وصف

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخاب کا پَر لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخاب کا پَر لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone