تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُراغ" کے متعقلہ نتائج

لَحْن

سُریلی آواز، خوش نوائی، خوش گوئی، خوش آوازی

لَہَن

خمیر، نیز وہ اجزا، جن کو خمیر کرکے شراب کشید کرتے ہیں

لَہْنی

(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک

لَحْنِ جَلی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں بڑی اور واضح غلطی مثلاً ایک حرف کو کسی دوسرے حرف یا ایک حرکت کو دوسری حرکت سے بدل دینا ، حرف کو گھٹا بڑھا دینا یا ساکن کو متحرّک اور متحرّک کو ساکن کر دینا وغیرہ.

لَحْنِ خَفی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں معمولی غلطی.

لَحن دَاؤد

دلکش لہجہ، دل نشیں صوتی آہنگ، حضرت داؤد علیہ السلام کا دلکش لہجہ

لَحْنِ داؤدی

میٹھی آواز، پیاری آواز، دلکش آواز والا

لَہْنا بَہْنا

قسمت کا ساجھا ؛ حاصل حصول ؛ نصیب

لَہْنا پاؤنا

خوش قسمت ، خوش نصیب ، قسمت والا.

لَہَن٘را

رک : لہنڈا ، ربوڑ

لَہْنگا راج

(طنزاً)عورتوں کی حکومت

لَہَنْڈا

گائے بھینس کا گلہ

لَہَنْجَہ

بدقسمتی ، بدنصیبی.

لَہْنگا شاہی حُکُومَت

رک : لہنگا راج.

لَہَنج

وہ پتّھر یا تختہ جس پر دھوبی کپڑے پٹختے ہیں ؛ سان ؛ ایک ساز.

لَہْنگا لُگْرا اُتارْنا

(بیگمات) ذلیل و حقیر پوشاک اتار کرشریفانہ لبا پہنانا عزت بخشنا ، مرتبہ بڑھانا ؛ ادنیٰ درجے سے اعلیٰ درجے تک پہنچانا.

خوش لَحْن

رک : خُوش گلو معنی نمبر ۲ ، سریلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُراغ کے معانیدیکھیے

سُراغ

suraaGसुराग़

اصل: فارسی

وزن : 121

سُراغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتا، نشان، کھوج، علامت

    مثال - پولیس نے شہر میں اعلان کر دیا کہ جو کوئی چور کا سراغ لگائے گا اس کو بیس ہزار روپے انعام میں دیا جائے گا

  • نقش قدم، آثار
  • دریافت، جستجو
  • سرا، ابتدا، آغاز

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of suraaG

Noun, Masculine

  • race, track, clue

    Example - Police ne shahr mein elan karaa diya ki jo koi chor ka suraagh lagayega usko bees hazar rupaye inaam mein diya jayega

  • footstep, sign, mark
  • inquiry, search, search
  • start, beginning

सुराग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पता, निशान, खोज, चिह्न

    उदाहरण - पुलिस ने शहर में एलान कर दिया कि जो कोई चोर का सुराग़ लगाएगा उसको बीस हज़ार रुपए इनाम में दिया जाएगा

  • पाँव का निशान या पद-चिह्न, लक्षण
  • पहचान, तलाश
  • सिरा, आरंभ, आग़ाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُراغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُراغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone