تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُمْرَن" کے متعقلہ نتائج

فَتّاح

کھولنے والا، سر کرنے والا، فتح کرنے والا

فَتّاحی

کھولنا ، خصاً طلسم یا جادو وغیرہ کا توڑ کرنا ، طلسم بنہ کو نجات دلانا.

یا فَتّاح

اے فتح کرنے والے ، اے کھولنے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُمْرَن کے معانیدیکھیے

سُمْرَن

sumranसुमरन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سُمْرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یاد، دھیان
  • موتی، بلور یا کانچ وغیرہ کی مالا، جسے ہندو بطور تسبیح استعمال کرتے ہیں
  • بازو یا کلائی کا ایک زیور
  • جہنا، ورد، وظیفہ

شعر

English meaning of sumran

Noun, Masculine

  • remembering, remembrance, recollection, memory
  • a small rosary, or string of beads
  • bracelets of coloured thread, or of flowers
  • counting (one's) beads

सुमरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्मरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُمْرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُمْرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone