تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُمَّ بِاللہ" کے متعقلہ نتائج

ثُمَّ

کلمہؑ عربی اردو میں مستعمل، مترادف: پھر، مکرر، بعد ازاں وغیرہ

سُمَّئی

وہ کھو کھالا بان٘س جو ہل کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور جس میں سے بیج پڑتا ہے.

summa cum laude

شمالی امریکا خصوصاً اعلیٰ ترین (ڈگری، ڈپلوما وغیرہ) بڑے اعزاز کے ساتھ۔.

ثُمَّ بِاللہ

تاکید قَسم کی، خدا کی (دوبارہ) قسم (جس میں ثم باللہ کی تاکید کے طور پر مستعمل ہے)

summary

لُب

ثُمَّ وَجْہُ اللٰہ

ارشاد ربانی ہے فاینما تو لو افثم وجہ اللہ (سو جس طرف تم من٘ھ کرو وہاں ہی متوجہ ہے اللہ) یہ اسی کی طرف اشارہ ہے

summarise

خُلاصَہ

summarize

خلاصہ کرنا۔.

summarised

مُجمَل

summation

حاصِلِ جَمع

summary conviction

جیوری کے بغیر جج یا مجسٹریٹ کا سزا دینا۔.

summary jurisdiction

عدالت کو حاصل سرسری سماعت اور فیصلے کا اختیار۔.

summary offence

ایسا جرم جس پر سرسری عدالت کو کارروائی کا اختیار ہو۔.

سُمّار

قِصّہ کہانی سُنانے والے ، داستان گو .

سُمّاق

ایک تُرش پھل جو مسور کے دانے کی طرح ہوتا ہے، پہاڑی مازو (دواً مستعمل)

سُمّاقِیَّہ

وہ غِذا جس میں سماق ڈالا گیا ہو.

صَمامی

صمام (رک) سے منسوب ، سربند شیشہ جیسا .

صَمِیمی

خالص ، بے لوث ، پُرخلوص.

سَمُومی

سَمُوم سے متعلق یا منسوب، گرم ہوا

sememe

معنی کی اکائی جو ایک صرفیے (morpheme) سے ظاہر ہو۔.

سَمّی

موسم اور موقع محل سے مناسبت رکھنے والا ناچ، محفل کا رنگ دیکھ کر کیا جانے والا ناچ

صَمّا

سخت پتّھر

شَمِیمَہ

شَمّامی

عطّار.

شَمَّہ

بہت تھوڑا، بہت مختصر، بہت مختصر خوشبو

شامَّہ

سونگھنے كی قوت، وہ حس جس كے ذریعے خوشبو یا بد بو كا احساس ہو

شَمّامَہ

سونگھنے کی چیز، ایک کلولہ جس کو خوشبودار چیزوں سے ترکیب دے کر گول بنا لیتے ہیں، اور ہاتھ میں رکھ کر سونگھتے ہیں، دستنبو

شَمّاعی

شماع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (کنایۃً) آتش پرست.

شَمّاع

موم بتیاں بنانے والا کاریگر ، موم بتیاں بنانے والا.

شُوم مِزاج

شوم طبع، کنجوس، بخیل

summing-up

جج کی طرف سے مقدمے کا خلاصہ اور جیوری کو ہدایات۔.

summer- weight

گرمی کے لیے موزوں ہلکے (کپڑے).

summer pudding

برط ایک طرح کی ، نرم پھلوں کی قاشیں ملا کر تیار کی ہوئی پڈنگ۔.

summit

اوج

summiteer

سربراہان کے مذاکرات (القمہ) میں شریک ہونے والا، رکنِ قمّہ ۔.

sommelier

شراب لاکر دینے والا خادم، ویٹر۔.

summer time

برط موسم گرما میں ایک گھنٹے آگے کیا ہوا وقت تاکہ دن کی دھوپ سے زیادہ کام لیا جاسکے، اوقات گرما۔.

summer house

باغ میں چھوٹی سی تعمیر جہاں بیٹھ کر موسم کا لطف لیا جائے۔.

summer season

موسم گرما۔.

summer school

خصوصاً گرمیوں کی تعطیلات میں لیکچروں کا سلسلہ خصوصاً یونیورسٹی میں۔.

summer solstice

انقلاب صیفی، گرمیوں میں رات اور دن کے برابر ہونے ، اعتدال واقع ہونے کا دن؛ شمالی نصف کرے میں ۲۱ جون، جنوبی نصف کرے میں ۲۲ دسمبر، فلکیات کے مطابق جون کا یوم انقلاب یا اعتدال۔.

summer lightning

بغیر گرج کے بجلی کا لپکا، کوندا۔.

وَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا ، خدا کی قسم (تاکیداً مستعمل) ۔

وَاللّٰہ تَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا، خدا کی قسم

اَلاَہَمْ ثُمَّ الْاَہَم

اول سب سے اہم کو لیا جائے پھر جو اس سے کم اہم ہو

آمِین ثُمَّ آمِین

آمین اور مکرر آمین (مزید التجا اور تاکید کے موقع پر)

شَمَّہ بَھر

شَمَّہ بَرابَر

عَدَمُ الشّامَّہ

(طب) سونگھنے کی قوت کا زائل ہوجانا، خوشبو اور بدبو کو محسوس نہ کرپانا

مُحَبَّت شَمامَہ

محبت کی خوشبو والا (عموماً خط کے لیے مستعمل)

قُوَّتِ شامَّہ

سونگھنے کی قوت، حس شامہ، وہ قوت جس سے بُری بھلی بُو کی تمیز کی جاتی ہے، یہ قوت ناک سے متعلق ہے

تَجْوِیفِ شِمّی

(طب) گڑھا یا خالی جگہ جو ناک کی بناوٹ میں موجود ہوتی ہے.

خُلَّت شَمامَہ

محبت اور دوستی کی خوشبو سے معطر .

ہَوائے سَمّی

زہریلی ہوا

روک صِمامی

رک : روکِ صمام (Throttling).

یَک صَمامی

(حیوانیات) جس کا ایک ہی (صمام) یا خول ہو ،یک صمامیہ ، کوئی یک صمامی صدفہ ، بالخصوص کوئی شکم پایہ (انگ :Univalve) ۔

عَنْبَر شَمّامَہ

گیند نما عنبر

حِسِّ شامَّہ

سون٘گھنے کی حس ، سن٘گھ کر ہو معلوم کرنے کی قوّت .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُمَّ بِاللہ کے معانیدیکھیے

ثُمَّ بِاللہ

summa-billaahसुम्मा-बिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 22221

عبارت

ثُمَّ بِاللہ کے اردو معانی

 

  • تاکید قَسم کی، خدا کی (دوبارہ) قسم (جس میں ثم باللہ کی تاکید کے طور پر مستعمل ہے)

English meaning of summa-billaah

 

  • oath in the name of God (again), emphasizing oath

सुम्मा-बिल्लाह के हिंदी अर्थ

 

  • ख़ुदा की (दुबारा) सौगंध (जिसमें सुम्मा बिल्लाह जोर देने के लिए है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُمَّ بِاللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُمَّ بِاللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone