تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُمَّ بِاللہ" کے متعقلہ نتائج

بَخُدا

خدا کی قسم, بہ سوگند خدا، واللہ

پَناہ بَخُدا

خدا کی پناہ ، اللہ کی امان ، معاذ اللہ.

سُپُرْد بَخُدا ہونا

خُدا کے حوالے ہونا ، خدا کی تحویل میں ہونا ، خدا کے اختیار میں ہونا.

واصِل بَخُدا ہونا

die, enter the kingdom of heaven

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

واصِل بَخُدا

رک : واصل بحق ۔

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُمَّ بِاللہ کے معانیدیکھیے

ثُمَّ بِاللہ

summa-billaahसुम्मा-बिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 22221

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ثُمَّ بِاللہ کے اردو معانی

 

  • تاکید قَسم کی، خدا کی (دوبارہ) قسم (جس میں ثم باللہ کی تاکید کے طور پر مستعمل ہے)

Urdu meaning of summa-billaah

  • Roman
  • Urdu

  • taakiid kism kii, Khudaa kii (dubaara) qasam (jis me.n sim billaah kii taakiid ke taur par mustaamal hai

English meaning of summa-billaah

 

  • oath in the name of God (again), emphasizing oath

सुम्मा-बिल्लाह के हिंदी अर्थ

 

  • ख़ुदा की (दुबारा) सौगंध (जिसमें सुम्मा बिल्लाह जोर देने के लिए है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخُدا

خدا کی قسم, بہ سوگند خدا، واللہ

پَناہ بَخُدا

خدا کی پناہ ، اللہ کی امان ، معاذ اللہ.

سُپُرْد بَخُدا ہونا

خُدا کے حوالے ہونا ، خدا کی تحویل میں ہونا ، خدا کے اختیار میں ہونا.

واصِل بَخُدا ہونا

die, enter the kingdom of heaven

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

واصِل بَخُدا

رک : واصل بحق ۔

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُمَّ بِاللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُمَّ بِاللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone