تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُلُوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُلُوک کے معانیدیکھیے
سُلُوک کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- برتاؤ، عمل، رویّہ
- (تصوّف) طلب قرب حق، فنائے بشریت اور بقائے الوہیت، حق تعالیٰ کا قرب چاہنا
- خیر خواہی، بھلائی، نیکی، احسان
- میل ملاپ، دوستی، محبت، اتحاد
- رستہ، طریقہ
- راہ چلنا، روانہ ہونا، چلنا
- داد و دہش، بخشش و عطا، مالی مدد
شعر
مرے سلوک کی قیمت یہیں ادا کر دے
مجھے گناہ کی لذت سے آشنا کر دے
ہم نے دنیا سے سلوک ایسا کیا ہے راناؔ
ہم نہ ہوں گے تو بہت یاد کرے گی دنیا
کبھی بھول کر کسی سے نہ کرو سلوک ایسا
کہ جو تم سے کوئی کرتا تمہیں ناگوار ہوتا
English meaning of suluuk
Noun, Masculine, Singular
- behaviour or conduct (to or towards), treatment, usage
- welfare, way of life, unity, friendship
- going by the way, act of proceeding
- intercourse, amicable intercourse or footing, good terms or understanding (with )
- journey, road, way
- institution, rule, mode, manner
- civility, attention, kindness
- cessation of hostilities, peace
- monetary help, financial aid
सुलूक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सलूक, किसी के प्रति किया जानेवाला व्यवहार, जैसे-पत्नी का पति से सलूक अच्छा नहीं है, तौर, तरीका, ढंग, व्यवहार, आचरण, बर्ताव, रवय्या, ख़ैर ख़्वाही, भलाई, नेकी, एहसान, बरताओ, मेल मिलाप, दोस्ती, मुहब्बत, इत्तिहाद
- (तसव़्वुफ) तलबे क़ुरबे हक़, फ़नाए बशरियत और बकाए उलूहियत, हक़ तआला का क़ुरब चाहना, ईश्वर की खोज
- दाद-ओ-दहिश, बख़शिश-ओ-अता, माली मदद
- राह चलना, रवाना होना, चलना
سُلُوک کے مترادفات
سُلُوک سے متعلق کہاوتیں
سُلُوک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُلُوک)
سُلُوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔