تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُلجھاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُلجھاؤ کے معانیدیکھیے
سُلجھاؤ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عقدہ کشائی، فیصلہ، حل
- وضاحت، صفائی
شعر
کاکل وقت میں سلجھاؤ نظر آتا ہے
آپ نے زلف پریشاں کو سنوارا تو نہیں
دل کو ناز ہے سلجھاؤ پر لیکن میں نے دیکھا ہے
سلجھانے سے اور الجھا ہے تیری زلف کا اک اک خم
ظلمت سے مانوس ہیں آنکھیں چاند ابھرا تو مند جائیں گی
بالوں کو الجھا رہنے دو اک الجھاؤ سو سلجھاؤ
English meaning of suljhaav
Noun, Masculine
- disentanglement, unravelling
- solution (of a problem), settlement (of dispute)
- manners, cultured behaviour or attitude
सुलझाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुलझने या सुलझाने की क्रिया या भाव, सुलझन
سُلجھاؤ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُلجھاؤ)
سُلجھاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔