تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُلْجھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْجھا کے معانیدیکھیے
سُلْجھا کے اردو معانی
صفت
- پیچیدگیوں کو دور کرنا، الجھنے کو سیدھا کرنا، مسئلہ حل کرنا
شعر
مرے ہاتھ سلجھا ہی لیں گے کسی دن
ابھی زلف ہستی میں خم ہے تو کیا غم
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
جو الجھی تھی کبھی آدم کے ہاتھوں
وہ گتھی آج تک سلجھا رہا ہوں
English meaning of suljhaa
Adjective
- open to reason, sensible, sober, reasonable
सुलझा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी उलझी हुई वस्तु की उलझन दूर करना, उलझन या गुत्थी खोलना, जटिलताओं को दूर करना, मसला हल करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُلْجھا)
سُلْجھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔