تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُلْح جُوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْح جُوئی کے معانیدیکھیے
صُلْح جُوئی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- صلح و آشتی سے رہنا، مصالحت کرنا
شعر
صلح جوئی کی تمنا میں شب و روز عزیزؔ
یک جہاں مضطرب جنگ نظر آتا ہے
تاکہ میری صلح جوئی کو لگے کچھ بھاؤ بھی
ہر نئے فتنے کو در پردہ ہوا دیتا ہوں میں
English meaning of sulh-juu.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- search for reconciliation/ truce, living in peace, harmony and unity
सुल्ह-जूई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- परस्पर मेल-जोल से रहना, शांति, सामंजस्य, समरसता, एकता, मेल मिलाप से रहना, मुसालहत करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُلْح جُوئی)
صُلْح جُوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔