تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُلْح جُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْح جُو کے معانیدیکھیے
صُلْح جُو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- میل جول سے رہنے والا، لڑائی جھگڑا کو ناپسند کرنے والا، صلح پسند، صلح کا متلاشی، صلح کا خواہاں
شعر
ستارہ ہند کا چمکے سیہ بختی مٹے یا رب
جو قومیں اس میں پستی ہیں انہیں تو صلح جو کر دے
کون ہے جس سے میں نہیں الجھا
گو مری طبع صلح جو تھی بہت
جو اک جنگ جو ادراک صلح جو ہو تو جھگڑا نہ اٹھے بکھیڑا نہ اٹھے
دل و دل ربا میں نبھے کیا محبت ادھر وہ بھی ضدی ادھر یہ بھی اکھڑ
English meaning of sulh-juu
Persian, Arabic - Adjective
- peaceful, peace seeker
सुल्ह-जू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मेल-जोल से रहने वाला, झगड़े-टंटे को नापसंद करने वाला, शांतिप्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُلْح جُو)
صُلْح جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔