تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُلْحِ کُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْحِ کُل کے معانیدیکھیے
صُلْحِ کُل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مصالحت پسند، جس کی طبیعت میں آشتی ہو سب کے ساتھ رواداری برتنے والا، امن پسند شخص
- (اپنے پرائے) ہر شخص سے رواداری برتنا، (دوست، دشمن) کسی سے جھگڑا فساد نہ کرنا، بے تعصبی، سب سے ملاپ و آشتی، خیر خواہی
شعر
ہم دگر مومن کو ہے ہر بزم میں تکفیر جنگ
نیک صلح کل ہے بد ہے با جوان و پیر جنگ
صلح کل میں مری گزرے ہے محبت کے بیچ
نہ تو تکرار ہے کافر سے نہ دیں دار سے بحث
English meaning of sulh-e-kul
Noun, Feminine
- perfect reconciliation, definitive treaty, amicable, peace-loving act
सुल्ह-ए-कुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (अपने पराए) हर शख़्स से रवादारी बरतना, (दोस्त, दुश्मन) किसी के साथ झगड़ा नहीं करना, निष्पक्षता, सुलह, सद्भावना
- सबके साथ दोस्ती रक्खना, किसी से झगड़ा न करना, एक सहनशील, शांतिप्रिय व्यक्ति जिसके स्वभाव में शांति हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُلْحِ کُل)
صُلْحِ کُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔