تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُلْحِ کُل" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْحِ کُل کے معانیدیکھیے

صُلْحِ کُل

sulh-e-kulसुल्ह-ए-कुल

اصل: عربی

وزن : 122

صُلْحِ کُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصالحت پسند، جس کی طبیعت میں آشتی ہو سب کے ساتھ رواداری برتنے والا، امن پسند شخص
  • (اپنے پرائے) ہر شخص سے رواداری برتنا، (دوست، دشمن) کسی سے جھگڑا فساد نہ کرنا، بے تعصبی، سب سے ملاپ و آشتی، خیر خواہی

شعر

English meaning of sulh-e-kul

Noun, Feminine

  • perfect reconciliation, definitive treaty, amicable, peace-loving act

सुल्ह-ए-कुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अपने पराए) हर शख़्स से रवादारी बरतना, (दोस्त, दुश्मन) किसी के साथ झगड़ा नहीं करना, निष्पक्षता, सुलह, सद्भावना
  • सबके साथ दोस्ती रक्खना, किसी से झगड़ा न करना, एक सहनशील, शांतिप्रिय व्यक्ति जिसके स्वभाव में शांति हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُلْحِ کُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُلْحِ کُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone