تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُکُون قَلْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُون قَلْب کے معانیدیکھیے
سُکُون قَلْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی
شعر
یہی عادت تو ہے سعدیؔ سکون قلب کا باعث
میں نفرت بھول جاتا ہوں محبت بانٹ دیتا ہوں
میرے سکون قلب کو لے کر چلے گئے
اور اضطراب درد جگر دے گئے مجھے
سکون قلب تو کیا ہے قرار جاں بھی لٹا
تمہاری یاد بھی آئی تو راہزن کی طرح
English meaning of sukuun-e-qalb
Noun, Masculine
- peace of heart
सुकून-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल का इतमीनान, दिल की शांति, आराम, सहायता, चैन और सुख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُکُون قَلْب)
سُکُون قَلْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔