تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُکونِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُکونِ دِل کے معانیدیکھیے
سُکونِ دِل کے اردو معانی
اسم
- دل کا سکون، دل کا قرار، اطمینان
شعر
سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھا
وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
مختصر یہ ہے ہماری داستان زندگی
اک سکون دل کی خاطر عمر بھر تڑپا کیے
سنا ہے تیری محفل میں سکون دل بھی ملتا ہے
مگر ہم جب تری محفل سے آئے بے قرار آئے
English meaning of sukuun-e-dil
Noun
- peace of heart, satisfaction
सुकून-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- दिली सुकून, संतुष्टि,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُکونِ دِل)
سُکونِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔