تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُکُون بَخْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُون بَخْش کے معانیدیکھیے
سُکُون بَخْش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آرام دینے والا ، باعث سکون ۔
شعر
ہمارے شہر کی خاموشیاں نرالی ہیں
سکون بخش ہیں چہرے مگر سوالی ہیں
یہ زندگی کوئی محشر سہی مگر یارو
سکون بخش ہے ہم کو یہی قیامت بھی
تھا اس کا چہرۂ زیبا کہ ماہ پارہ کوئی
سکون بخش تھی اس کی مجھے تمازت بھی
English meaning of sukuun-baKHsh
Persian, Arabic - Adjective
- thing having a relaxing effect, causing relaxation, drug used to reduce tension or promote relaxation, tranquillizer, granting peace, comforting, satisfying
सुकून-बख़्श के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आराम देने वाला, बाइस सुकून
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُکُون بَخْش)
سُکُون بَخْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔