اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن وَر کے معانیدیکھیے
سُخَن وَر کے اردو معانی
صفت
- سخن گو، خوش بیاں، فصاحت والا، شاعر
شعر
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
اہل زر نے دیکھ کر کم ظرفئ اہل قلم
حرص زر کے ہر ترازو میں سخن ور رکھ دیے
सुख़न-वर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कवि, शाइर, वाक्पटु
- जो सुख़न अर्थात काव्य की रचना करता हो; शायर; कवि।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن وَر)
سُخَن وَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔