تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُخَن طَراز" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن طَراز کے معانیدیکھیے

سُخَن طَراز

suKHan-taraazसुख़न-तराज़

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

سُخَن طَراز کے اردو معانی

صفت

  • شاعر، فصاحت و بلاغت والا
  • فصیح البیان ، نکتہ ور ، سُخن آرا ، شاعر.

شعر

Urdu meaning of suKHan-taraaz

  • Roman
  • Urdu

  • shaayar, fasaahat-o-balaaGat vaala
  • fasiihulabyaan, nukta var, suKhan aara, shaayar

English meaning of suKHan-taraaz

Adjective

  • eloquent, maker of poetry, conversation

सुख़न-तराज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कवि, शाइर, सुवक्ता, भाषणपटु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُخَن طَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُخَن طَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone