تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُخَن تَکِیَہ" کے متعقلہ نتائج

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

ہادی سُبُل

رک : ہادی ا لسبل ۔

ہادیُ السُّبُل

راستے دکھانے والا، رہنما، مددگار، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم

ہادیُ الاِیمان

ایمان کی ہدایت کرنے والا

ہادی ہونا

رہنما کرنا (رک) کا لازم ؛ رہنما ہونا ۔

ہادیٔ دِین

دین کی ہدایت کرنے والا، مبلغ دین، مذہبی پیشوا، مراد: پیغمبر

ہادیٔ بَرْحَق

سچا رہنما

ہَادیٔ مُطلَق

God

ہادِیانَہ

ہادی کی طرح کا ، ہادی کے مانند ، رہبرانہ ، رہبر کے انداز کا ۔

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

عَہْدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار

عادی مُجْرِم

عادتاً جرم کرنے والا شخص، پیشہ ور مجرم

عادی نِہاد

ظالموں یا دشمنوں کی عادت یا سرشت رکھنے والا، دشمنی یا ظلم کا خُوگر

عَادِی ہونا

خوگر ہونا، عادت پڑ جانا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

عَادِی بَنانا

خُوگر بنانا، عادی کردینا، لت ڈالنا

عَادِی بَن جانا

عادی بنانا کا لازم، خُوگر ہو جانا

عادِیَّہ

وہ عادت جو پختہ فطرت بن جائے

عادِیَّات

قدیم یادگاریں، نادر چیزیں، آثار قدیمہ

عَہْدِیَّت

دور ، زمانہ ؛ مراد : معاہدہ ، عہد و پیمان.

عُہْدیدار

Official potholder

صَوتِ ہادی

(کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.

اَنْدھا ہادی بَہرا مُرشِد

مشیر مصاحب سب نااہل

یا ہادی

(دعائیہ کلمہ) اے رہنمائی کرنے والے ، اے ہدایت دینے والے ؛ مراد : اے اﷲ (بطور ورد بھی مستعمل) ۔

غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !

مجھے غم یا خوشی کی پروا نہیں ہے

طَبِیعَت عادی ہونا

کسی بات کی عادت ہونا

مُحالِ عادی

وہ بات جس کا ہونا از روئے عادت ناممکن ہو

بَد عَہدی

وعدہ خلافی کرنا، وعدہ کا خیال نہ کرنا، وعدہ شکن، وعدہ توڑنا

مُجرِمِ عادی

وہ شخص جو بار بار جرم کرے، پیشہ ور جرم کرنے والا

وَلِی عَہدی

بادشاہ کا جانشین ہونے کی حالت یا کیفیت (رک : ولی مع تحتی الفاظ و تراکیب) ؛ ولی عہد کا مرتبہ ، ولی عہد ہونے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن تَکِیَہ کے معانیدیکھیے

سُخَن تَکِیَہ

suKHan-takiyaसुख़न-तकिया

اصل: عربی

وزن : 12112

  • Roman
  • Urdu

سُخَن تَکِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لفظ یا جملہ جو کسی کی زبان پر چڑھ جائے اور باتوں میں اس کی تکرار ہو، چہ جائیکہ اس کی ضروت نہ ہو
  • کوئی لفظ یا جُملہ جو اس طرح زبان پر چڑھ جائے کہ اضطراری طور پر موقع بے موقع گفتگو میں مُن٘ھ سے نِکلے ، تکیۂ کلام.

Urdu meaning of suKHan-takiya

  • Roman
  • Urdu

  • vo lafz ya jumla jo kisii kii zabaan par cha.Dh jaaye aur baato.n me.n is kii takraar ho, chah jaayaka us kii zaruut na ho
  • ko.ii lafz ya jumla jo is tarah zabaan par cha.Dh jaaye ki izatiraarii taur par mauqaa be mauqaa guftagu me.n munh se nikle, takiya-e-kalaam

English meaning of suKHan-takiya

Noun, Masculine

  • prop word, expletive, a needless word or phrase spoken habitually to fill out a sentence without adding to meaning

सुख़न-तकिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शब्द या वाक्य जो किसी की जबान पर चढ़ जाय और बातों में उसका प्रयोग बार-बार करे, चाहे उसकी आवश्यकता हो या न हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

ہادی سُبُل

رک : ہادی ا لسبل ۔

ہادیُ السُّبُل

راستے دکھانے والا، رہنما، مددگار، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم

ہادیُ الاِیمان

ایمان کی ہدایت کرنے والا

ہادی ہونا

رہنما کرنا (رک) کا لازم ؛ رہنما ہونا ۔

ہادیٔ دِین

دین کی ہدایت کرنے والا، مبلغ دین، مذہبی پیشوا، مراد: پیغمبر

ہادیٔ بَرْحَق

سچا رہنما

ہَادیٔ مُطلَق

God

ہادِیانَہ

ہادی کی طرح کا ، ہادی کے مانند ، رہبرانہ ، رہبر کے انداز کا ۔

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

عَہْدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار

عادی مُجْرِم

عادتاً جرم کرنے والا شخص، پیشہ ور مجرم

عادی نِہاد

ظالموں یا دشمنوں کی عادت یا سرشت رکھنے والا، دشمنی یا ظلم کا خُوگر

عَادِی ہونا

خوگر ہونا، عادت پڑ جانا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

عَادِی بَنانا

خُوگر بنانا، عادی کردینا، لت ڈالنا

عَادِی بَن جانا

عادی بنانا کا لازم، خُوگر ہو جانا

عادِیَّہ

وہ عادت جو پختہ فطرت بن جائے

عادِیَّات

قدیم یادگاریں، نادر چیزیں، آثار قدیمہ

عَہْدِیَّت

دور ، زمانہ ؛ مراد : معاہدہ ، عہد و پیمان.

عُہْدیدار

Official potholder

صَوتِ ہادی

(کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.

اَنْدھا ہادی بَہرا مُرشِد

مشیر مصاحب سب نااہل

یا ہادی

(دعائیہ کلمہ) اے رہنمائی کرنے والے ، اے ہدایت دینے والے ؛ مراد : اے اﷲ (بطور ورد بھی مستعمل) ۔

غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !

مجھے غم یا خوشی کی پروا نہیں ہے

طَبِیعَت عادی ہونا

کسی بات کی عادت ہونا

مُحالِ عادی

وہ بات جس کا ہونا از روئے عادت ناممکن ہو

بَد عَہدی

وعدہ خلافی کرنا، وعدہ کا خیال نہ کرنا، وعدہ شکن، وعدہ توڑنا

مُجرِمِ عادی

وہ شخص جو بار بار جرم کرے، پیشہ ور جرم کرنے والا

وَلِی عَہدی

بادشاہ کا جانشین ہونے کی حالت یا کیفیت (رک : ولی مع تحتی الفاظ و تراکیب) ؛ ولی عہد کا مرتبہ ، ولی عہد ہونے کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُخَن تَکِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُخَن تَکِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone